صومالیہ میں کار بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک

پیر 13 مارچ 2017 14:02

صومالیہ میں کار بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک
موغادیشو ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 مارچ2017ء) صومالیہ میں کار بم دھماکے میں 2 افراد ہلاک ہو گئے۔ مقامی سیکیورٹی حکام کے مطابق دارلحکومت موغا دیشو کے پرہجوم مقام پر واقع ایل ہوٹل کے قریب زوردار کاربم دھماکا ہوا ہے جس کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد موقع پر ہلاک اور 2 زخمی ہو گئے ہیں۔

متعلقہ عنوان :