بھارت کا جنگی طیارہ ایس یو 30 راجھستان میں گر کر تباہ

muhammad ali محمد علی بدھ 15 مارچ 2017 21:38

بھارت کا جنگی طیارہ ایس یو 30 راجھستان میں گر کر تباہ
راجھستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 15 مارچ2017ء) بھارت کا جنگی طیارہ ایس یو 30 راجھستان میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔ بھارتی میڈیا سے موصول ہونے والی تفصیلات کے مطابق بھارت کا ایک جنگی طیارہ ایس یو 30 دوران پرواز فنی خرابی کا شکار ہونے کے باعث گر کر تباہ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

طیارہ راجھستان کے علاقے میں گر کر تباہ ہوا ہے۔ تاہم طیارے میں موجود پائلٹ بروقت طیارے سے نکلنے میں کامیاب رہا۔

متعلقہ عنوان :