سپریم کورٹ،ماڈل ٹاون لاہور فائرنگ کے الزام میں گرفتار کانسٹیبل کی شخصی ضمانت پر رہائی کا حکم

جمعرات 16 مارچ 2017 23:48

سپریم کورٹ،ماڈل ٹاون لاہور فائرنگ کے الزام میں گرفتار کانسٹیبل کی ..
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 مارچ2017ء) سپریم کورٹ نے ماڈل ٹاون لاہور فائرنگ کے الزام میں گرفتار کانسٹیبل کی جانب سے اپنی ضمانت کیلئے دائر درخواست ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکوں پر ضمانت منظورکرتے ہوئے شخصی ضمانت پراس کی رہائی کا حکم جاری کردیاہے ،جمعرات کو جسٹس عظمت سعید شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی، یادرہے کہ ملزم خرم رفیق کو سانحہ ماڈل کی انکوائری کیلئے مشترکہ تحقیقاتی کمیٹی کی رپورٹ میں ملزم ٹھہرائے جانے پر گرفتار کیا گیاتھا۔

متعلقہ عنوان :