شمالی وزیرستان میں خاصہ دار فورس پر نامعلوم شر پسندوں کا حملہ، 3 اہلکار شہید

muhammad ali محمد علی جمعرات 16 مارچ 2017 22:01

شمالی وزیرستان میں خاصہ دار فورس پر نامعلوم شر پسندوں کا حملہ، 3 اہلکار ..
شمالی وزیرستان (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 16 مارچ2017ء) شمالی وزیرستان میں خاصہ دار فورس پر نامعلوم شر پسندوں کا حملہ ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق نامعلوم شرپسندوں کی جانب سے شمالی وزیرستان میں خاصہ دار فورس کے دستے پر حملہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

حملے کے دوران فائرنگ کا نشانہ بننے کے باعث خاصہ دار فورس کے 3 اہلکار شہید ہو گئے ہیں۔