تر بو ز گر میوں کا ایک سستا اور غذائیت سے بھر پور پھل ہے،زرعی ماہرین

پیر 20 مارچ 2017 14:18

سلانوالی۔20 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 مارچ2017ء)ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق تر بو ز گر میوں کا ایک سستا اور مقبو ل تر ین پھل ہے یہ سخت گر می میں سکون قلب کا با عث بنتا ہے ۔پکے ہو ئے تربو ز کی مٹھا س 11.5فیصد ہو تی ہے غذا ئی اعتبا ر سے بھی تر بو ز ا یک ا ہم مقا م ر کھتا ہے کیو نکہ ا س میں قو ت کیلئے ہرا ر ے پر وٹین چونا حیاتین الف اسکا ر بک ایسڈ تھایا مین اور را ئیبو فلیو ن و غیر ہ کا فی مقدا ر میں پا ئے جا تے ہیں تر بو ز کیلئے طو یل گر م مو سم در کا ر ہو تا ہے۔

تربو ز کی بجھا ئی کہوٹ کا خطر ہ ٹل جا نے کے بعد کر نی چا ہیے کیو نکہ کہر کے مہلک ا ثرا ت کو بر د اشت نہیں کر سکتا یہ فصل 25سے 35ڈگڑ ی سینٹی گر یڈ پر کامیا بی سے آ گا ئی جا سکتی ہے پھل پکنے کے دور ا ن ا گرمو سم گر م اور خشک ہو تو پھل کی خو شبو اور مٹھا س میں ا ضافہ ہو جا تا ہے سا ل میں تربوز کی دو فصلیں کا شت کی جا تی ہے۔

(جاری ہے)

عا م فصل کی بو ائی کاوقت وسط فرور ی و سط ما ر چ تک ہے جبکہ دوسر ی فصل جولا ئی کے دوسر ے پند ھر واڑ ے میں بو ئی جا تی ہے۔

تر بو ز شو گر بے بی محکمہ کی منظور شد ہ قسم ہے یہ اعلی پیدا وا ر ی صلاحیت اور بیمار یو ں کے خلا ف قوت مدا فعت بھی ر کھتی ہے اور ا سکے پھل میں مٹھا س بھی ز یا د ہ ہے تر بو ز کی کا شت کیلئے ا چھی روا ئید گی وا لا ا یک کلو گرا م صحت مند بیج فی ا یکڑ کا فی ہو تا ہے۔ تر بو ز کی کا شت کیلئے زر خیز ر یتلی میرا ز مین جس کی تیز ا بی ا سا سیت 5.5Phسے 6اور ا س میں پا نی کا نکا س بہتر ہو ں نہا یت موزوں ہو تی ہے ۔