پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

پیر 20 مارچ 2017 22:23

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 20 مارچ2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق بی کام پارٹ ون اور ٹو سالانہ 2017کے امتحانات بالترتیب 10-6-17اور12-6-17 سے شروع ہوں گے۔تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :