ماں نے اپنے بچے کو زندہ کیڑے کھلا دئیے۔ قابل نفرت ویڈیو وائرل ہوگئی
امین اکبر پیر 20 مارچ 2017 23:50
ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ماں پلیٹ سے سیاہ رنگ کے زندہ کیڑے اٹھا اٹھا کر بچی کے منہ میں ڈال رہی ہے۔ویڈیو دیکھ کر تو ایسے لگتا ہے کہ ماں بچی کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے اسے کیڑے کھانا سکھا رہی ہے۔
(جاری ہے)
ویڈیو دیکھ کر لگتا ہے کہ بچی کو معلوم ہی نہیں وہ کیا کھا رہی ہے تاہم وہ کیڑے کھاتے ہوئے خوش دکھائی دے رہی ہے۔اس ویڈیو کلپ میں بچی کو 5 کیڑے کھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
اس کلپ کو دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین نے ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ کچھ نے اسے ثقافت قرار دےکر ماں کے عمل کو سراہا تو کچھ نے اس عمل سے نفرت کا اظہار کیا ہے۔
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.