دھا ن کی منظور شد ہ اقسا م ،س بر و قت کا شت ، جد ید ٹیکنا لو جی سے ز یا د ہ پیداوار اورمنافع حاصل کریں، ما ہرین

منگل 21 مارچ 2017 14:29

سلانوالی۔21 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء)ماہرین زراعت نے کہا ہے کہ کا شت کا ر دھا ن کی منظور شد ہ اقسا م کی بر و قت کا شت اور جد ید پیداوار ی ٹیکنا لو جی پرعمل سے ہی ز یا د ہ پیداوار حاصل کر نے کے ساتھ ساتھ منافع بھی حاصل کر سکتے ہیں ۔

(جاری ہے)

ماہرین نے مز ید کہا کہ پنیر ی کی کا شت کے در ج ذیل طریقوں پر عمل کیا جا ئے کدو کا طریقہ کھیت میںپنیر ی کا شت کر نے سے پہلے ایک دو دفعہ خشک ہل چلا ئیں اور پھر اسے پنیر ی کا شت کر نے سے 3د ن پہلے پانی سے بھر دیں کھڑے پانی میں دو ہرا ہل چلائیں اور سہا گہ دیں کھیت کو 10مر لے کے پلاٹوںمیں تقسیم کرکے ا نگو ر ی ما را ہو ا بیج شام کے وقت چھٹہ کریں خشک طریقہ جہاں زمین ز یا د ہ میرا ہو اور پا نی کھڑا نہ ہو سکتا ہو و ہا ں خشک طریقے سے پنیر ی کا شت کریں زمین کو پانی د ے کر وتر حا لت میں لا یا جا ئے پھر دوہرا ہل اور سہا گہ دیا جا ئے پنیر ی کی کاشت سے پہلے دو ہرا ہل چلا کر سہا گہ دیں اور تیا ر شد ہ کھیت میں خشک بیج کا چھٹہ د ے کر ا س پر گلی سڑی گو بر کی کھا د کو ڑ ی پھک یا پرا لی کی ایک انچ مو ٹی تہہ بکھیر دیں ا س کے بعد ہلکا پانی لگا دیں۔