رکن صوبائی اسمبلی چودھری محمد اکرام کا رفیق احمد گوندل کے انتقال پراظہا ر تعز یت

منگل 21 مارچ 2017 23:51

سیالکوٹ۔21 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 مارچ2017ء) سابق صدر صرافہ ایسوسی ایشن سیالکوٹ رفیق احمد گوندل کے انتقال پر رکن صوبائی اسمبلی چودھری محمد اکرام، ممبر ضلع کونسل محمد فاروق گھمن، میاں اقبال صابی اورشہزاد خلیجی نے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے، انہوں نے ان کی رہائش گاہ پر جاکر مرحوم کے بیٹے محمد شفیق سے اظہار تعزیت کی اور مرحوم کے درجات کی بلندی کیلئے فاتحہ خوانی کی ۔

متعلقہ عنوان :