پنجاب یونیورسٹی24 ما رچ کوبند رہے گی

بدھ 22 مارچ 2017 21:22

لاہور۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) پنجاب یونیورسٹی کل بروز جمعہ24مارچ2017ء کو بند رہے گی، ترجمان پنجاب یونیورسٹی کے مطابق اس سلسلے میں باقاعدہ نوٹیفیکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :