پنجاب یونیورسٹی امتحانی شیڈول

بدھ 22 مارچ 2017 21:22

لاہور۔22 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 مارچ2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم اے /ایم ایس سی پارٹ ون اور ٹو سالانہ 2017کے امتحانات بالترتیب 6-7-17اور9-6-17 سے شروع ہوں گے۔

(جاری ہے)

تفصیل پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pkپر بھی دیکھی جا سکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :