لاہور کالج ویمن یونیورسٹی نے تین مضامین میں پی ایچ ڈی ڈگری کا اجرا کردیا

جمعرات 23 مارچ 2017 19:31

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 23 مارچ2017ء) لاہور کالج ویمن یونیورسٹی نے تین مضامین میں پی ایچ ڈی ڈگری کا اجرا کردیا ہے۔ اس سلسلے میں جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق مذکورہ یونیورسٹی آرکیٹکٹ کیمسٹری اور فارسی میں پی ایچ ڈی کروائے گی۔

(جاری ہے)

داخلے کے خواہش مند امیدواروں نے آن لائن داخلہ فارم اپ لوڈ کرنے کی ہدایات کی گئی ہے۔(محبوب علی)

متعلقہ عنوان :