متحدہ عرب امارات میں 77واں یوم پاکستان قومی جوش و خروش کے ساتھ منایا گیا، برج خلیفہ پر پاکستانی پرچم کی عکاسی کی گئی
جمعرات 23 مارچ 2017 22:17
(جاری ہے)
اس موقع پر پاکستان کے قومی ترانے کی دھن بھی بجائی گئی جبکہ صدر مملکت اور وزیراعظم کے قومی دن کے حوالے سے پیغامات بھی پڑھ کر سنائے گئے۔
تقریب میں پاکستانی سکولوں کے طلباء و طالبات اور کرسچن کمیونٹی نے قومی ترانے گائے۔ اس موقع پر پاکستانی برادری نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے معظم احمد خان نے مادر وطن کی آزادی کیلئے برصغیر کے مسلمانوں کی جانب سے دی گئی قربانیوں کو زبردست الفاظ میں خراج عقیدت پیش کیا اور کہا کہ ان کے نتیجے میں یہاں کے لوگوں کو مساوات کے اصولوں پر زندگی گزارنے کی آزادی ملی جہاں ان کیلئے انصاف اور مساوی مواقع میسر آئے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک طویل جمہوری جدوجہد کے نتیجے میں وجود میں آیا، اب ضروری ہے کہ صبر اور برداشت کے جذبے کو فروغ دیا جائے جو جمہوریت کی بنیاد ہیں۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کی حکومت ہر شہری کیلئے آزادی، برابری اور سماجی انصاف کو یقینی بنانے کیلئے پرعزم ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیرخزانہ کی برطانوی وزیرمملکت سے ملاقات ، تعلیم اور صحت کے حوالے سے گفتگو
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، وزیر خزانہ
-
مصدق ملک سے یو ای اے کے سفیر کی ملاقات ،باہمی دلچسپی کے امور پر گفتگو
-
ْترکیہ کے چیف آف جنرل سٹاف جنرل متین گورک کی وزیر دفاع سے ملاقات،دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
صدارتی خطاب پر بحث کیلئے تحریک رواں سیشن کے ایجنڈے پر لائی جائیگی ، اعظم نذیر تارڑ
-
وزیراعظم کی لانڈھی میں خودکش دھماکے کی شدید مذمت
-
پاکستان قازقستان کے ساتھ اپنے برادرانہ تعلقات کو بڑی اہمیت دیتا ہے، سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق
-
راولپنڈی ، خاتون کے ہاں بیک وقت 6 بچوں کی پیدائش
-
عدالت میں اضافی دیواریں کھڑی کر دیں، اوپن کوٹ والا ماحول نہیں لگ رہا،عمران خان کا جج سے مکالمہ
-
احتساب عدالت نے عمران خان اور اہلیہ بشریٰ بی بی کا اینڈسکوپی ٹیسٹ 2روزمیں کرانے کا حکم
-
بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان کو خیبرپختونخواہ میں احتجاج کا مشورہ دیدیا
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی پمز ہسپتال کے میڈیکل بورڈ کو پرویز الٰہی کی صحت کا دوبارہ جائزہ لینے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.