یوم پاکستان کے حوالے سے پاکستانی ہائی کمیشن لندن میں تقریب منعقد ،ہائی کمشنر سید ابن عباس نے قومی پرچم لہرایا
لندن میں دہشتگرد حملے کے تناظر میں برطانیہ کے ساتھ اظہار یکجہتی کیلئے ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی وفاقی وزیر پیر صدر الدین راشدی، اٹارنی جنرل آف پاکستان اشتر اوصاف علی، خیبرپختونخوا سے پارلیمانی وفد، پاکستان پیس کولیکٹیو کے وفد، میئرز، اور پاکستانی برادری نے بڑی تعداد میں شرکت کی
جمعرات 23 مارچ 2017 23:22
(جاری ہے)
پاکستانی ہائی کمشنر نے دہشتگردی کے اس واقعہ کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان برطانیہ کی حکومت اور عوام کے شانہ بشانہ کھڑا ہے، دہشتگردی کے واقعے کے تناظر میں یوم پاکستان کی تقریب میں روایتی موسیقی کے پروگرام کو منسوخ کیا گیا۔
اس موقع پر وفاقی وزیر پیر صدر الدین راشدی نے اظہار خیال کرتے ہوئے ہائی کمیشن اور قونصلیٹ کی جانب سے خدمات کی فراہمی کو سراہا اور حکومت کی جانب سے یقین دہانی کرائی کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے تمام مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کئے جائیں گے۔ یوم پاکستان کے سلسلے میں برمنگھم، بریڈ فورڈ، گلاسگو اور مانچسٹر کے پاکستانی قونصل خانوں میں بھی تقریبات کا اہتمام کیا گیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.