آپریشن’’ ضرب عضب‘‘ سے خیبرایجنسی کے عارضی طور پر بے گھر افراد کے مکانات کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالہ کیلئے 27 کروڑ8 لاکھ روپے جاری
جمعہ 24 مارچ 2017 11:46
(جاری ہے)
فاٹا ڈیز اسٹر منیجمنٹ حکام کے مطابق دہشت گردی کے خلاف آپریشن’’ ضرب عضب‘‘ میں متاثر ہونے والے خیبرایجنسی کے عارضی طور پر بے گھرافراد کے مکانات کے معاوضہ جات کی ادائیگی کا سلسلہ جاری ہے۔
وفاقی حکومت نے خیبرایجنسی کے بے گھر افراد کو پہنچنے والے نقصانات کے ازالہ کیلئے 27کروڑ88 لاکھ روپے فاٹا سیکرٹریٹ کو ڈیمانڈ نمبر135 کے مطابق جاری کئے ہیں تاہم فاٹا سیکرٹریٹ نے خیبر ایجنسی کے بے گھرافراد کیلئے وفاق کی جانب سے جاری کردہ رقم 27 کروڑ88 لاکھ روپے خیبرایجنسی کے پولیٹیکیل ایجنٹ کو جاری کی ہے تاکہ خیبرایجنسی کے بے گھر افراد کو مکانات کا معاوضہ ادا کیا جاسکے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان عالمی ملیریا پروگرام کے تحت نئے اقدامات پر عمل درآمد کیلئے پرعزم ہے، صدر مملکت
-
ملیریا پرقابو پانے کیلئے مشترکہ کوششوں کی ضرورت ہے،چیئر مین سینٹ
-
پاکستان کی بہترین جامعات کو مانیٹرنگ کے موثر نظام کے ذریعے عالمی معیار کی جامعات میں شامل کرنا چاہتے ہیں، احسن اقبال
-
انسولین سمیت 27 اہم ادویات کی قلت کا انکشاف‘ ڈریپ حکام نے تردید کردی
-
الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم،سپریم کورٹ نے سپیکربلوچستان اسمبلی عبدالخالق اچکزئی کوبحال کردیا
-
امریکہ نے یوکرین کو خفیہ طور پر بیلسٹک میزائل فراہم کیے
-
’ان کرداروں کو اکٹھا دیکھ کر عوام کی نفرت میں اضافہ ہی ہوتا ہے‘
-
وزیراعظم شہباز شریف کل شہید کسٹمز انسپکٹر سید حسنین علی ترمذی کے اہل خانہ سےملاقات کے لئے ایبٹ آباد جائیں گے
-
شیر افضل مروت کی حفاظتی ضمانت منظور،پنجاب پولیس کو گرفتاری سے روک دیاگیا
-
سولر پینلز کی بے تحاشا انسٹالیشن،حکومت نے نیٹ میٹرنگ نرخ گرانے کی تیاری کرلی
-
مرد ڈاکٹرز کے مقابلے خواتین ڈاکٹرز بہتر اور بر وقت علاج کرتی ہیں
-
6 ماہ سے غزہ کے فلسطینیوں پرمظالم دیکھ کرشدید غصہ اور مایوسی ہے،۔ ملالہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.