مہران یونیورسٹی جامشورو اور شہید ذوالفقار علی بھٹوکیمپس خیرپورپیرس کے سیمسٹر امتحانات 29 مارچ سے شروع ہونگے

جمعہ 24 مارچ 2017 20:28

حیدرآباد۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 مارچ2017ء) مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو کے ناظم امتحانات نے اپنے ایک اعلامیہ میں کہا ہے کہ مہران یونیورسٹی جامشورو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو انجنیئرنگ کیمپس خیرپورپیرس کے سیمسٹر امتحانات 29 مارچ سے شروع ہونگے تفصیلات کے مطابق مہران یونیورسٹی جامشورو اور شہید ذوالفقار علی بھٹو کیمپس خیرپور میرس میں بیچلر آف انجینئرنگ کے ایف 16 بیچ کے پہلے، 16ویں بییچ کے 3، 15ویں بیچ کے 5 اور 14ویں بیچ کے 7 سیمسٹر کے تمام شعبوں کے سیمسٹر سسٹم کے تحت امتحانات 29مارچ 2017 سے شروع ہونگے۔

متعلقہ عنوان :