سول ملٹری تعلقات کی جائزہ رپورٹ جاری ، جنوری فروری 2017 کے دورانیہ پر مشتمل فوجی عدالتوں،عالمی مسلم عسکری اتحاد کے سربراہ کیلئے پاکستان کے سابق آرمی چیف کی نامزدگی کی تجویز ، قومی سلامتی کمیٹی کے عدم فعالیت کا خصوصی طور پر تذکرہ
گزشتہ دوماہ میں اعلیٰ سیاسی و عسکری قیادت میں صرف تیں ملاقاتیں ہوسکیں، قومی سلامتی کمیٹی کا اس عرصہ میں کوئی اجلاس نہ ہوسکا، کمیٹی گزشتہ 9ماہ سے غیر فعال ہے،پلڈاٹ کی جائزہ رپورٹ
جمعہ 24 مارچ 2017 22:56
(جاری ہے)
جنوری فروری کی اس جائزہ رپورٹ میں آپریشن ردالفساد کا کلیدی طور پر ذکر کیا گیا ہے جو کہ پاکستان میں 22 فروری 2017 کو شروع کیا گیا ہے ۔
اس آپریشن کے ساتھ سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کی طرف سے 15 جون2014 کو شروع کیے گئے آپریشن ضرب عضب کا بھی ذکر کیا گیا ہے جس کا مقصد شمالی وزیرستان ایجنسی میں دہشتگردوں کی بیخ کنی اور ان کے ٹھکانوں کو تباہ کرنا بتایا گیا ہے ۔ جائزہ رپورٹ میں جنرل (ر) راحیل شریف کی قیادت میں مسلم عسکری اتحاد فعال ہونے کی اطلاعات کا بھی ذکر کیا گیا ہے ۔ جائزہ رپورٹ میں سابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف کو ملنے والی زرعی زمینوں کا بھی ذکر کیا گیا ہے اسی طرح یہ بھی بتایا گیا ہے کہ ان دو ماہ میں نیشنل سیکیورٹی کمیٹی کا کوئی اجلاس نہ ہو سکا ۔ وزیر اعظم محمد نواز شریف کو جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان ان دو ماہ میں ہونے والی ملاقاتوں کی تفصیلات بھی موجود ہے ان دو ماہ میں نواز شریف اور جنرل قمر جاوید باجوہ کے درمیان تین ملاقاتیں ہوئیں ۔ سول ملٹری تعلقات کی اس جائزہ رپورٹ میں اعلیٰ عسکری قیادت کی دفاعی معاملات پر فعالیت کا بھی ذکر کیا گیا ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
وفاقی حکومت کی طرف سے منڈا، داسو اور دیامر بھاشا ڈیموں کے منصوبوں کی تعمیر پر کام جاری ہے، یہ بروقت مکمل ہونگے، اعظم نذیر تارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
پاکستان چھوڑنے والے غیرقانونی افغانیوں کی تعداد 5لاکھ 42ہزار سے متجاوز
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.