آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ نے بھارتی شہریت اختیار کر لی

muhammad ali محمد علی ہفتہ 25 مارچ 2017 00:17

آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ نے بھارتی شہریت اختیار کر لی
نئی دہلی (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔24 مارچ 2017ء) آسٹریلوی کرکٹر شان ٹیٹ نے بھارتی شہریت اختیار کر لی ہے۔ تفصیلات کے مطابق مشہور آسٹریلوی تیز گیند باز شان ٹیٹ نے بھارتی شہرت اختیار کر لی ہے۔

(جاری ہے)

شان ٹیٹ ان دنوں ایک بھارتی ماڈل کے عشق میں گرفتار ہیں جس کے باعث انہوں نے بھارتی شہریت حاصل کرنے کی درخواست دائر کی تھی۔ شان ٹیٹ کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے انہیں بھارتی شہریت دے دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :