سابق بھارتی کرکٹر اور کامیڈین نوجوت سنگھ سدھو کپل شرما اور سنیل گروور میں صلح کرانے کے لیے سرگرم
اتوار 26 مارچ 2017 12:50
(جاری ہے)
کامیڈین کپل شرما اور ساتھی اداکار سنیل گروور کے درمیان تنازعے نے معروف کامیڈی شودی کپل شرما شو کو اختتام تک پہنچا دیا ہے جب کہ کپل شرما کے ناروا سلوک پر احتجاجا شو کے اداکار علی اصغر، چندن پر بھارکر اور تخلیقی ہدایتکارہ پریتی سیموئس نے بھی علیحدگی اختیار کرلی ہے اور کسی بھی بالی ووڈ شخصیت کے پروگرام میں شرکت سے انکار کے بعد تاریخ میں پہلی بار کپل کو شو کی شوٹنگ کینسل کرنا پڑی لیکن اب اس ساری صورتحال سے پریشان اہم شخصیت تنازعہ ختم کرانے میدان میں آگئی ہے۔
نوجوت سنگھ سدھوکا کہنا تھا کہ کپل اورسدھو دونوں میرے بھائی ہیں اور ٹیم کا سینئر ممبر ہونے کے ناطے میرا فرض بنتا ہے کہ دونوں میں اختلافات کا خاتمہ کراں اور انہیں ایک ساتھ لاں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں آسٹریلیا سے واپسی پر دوران پرواز کپل شرما نے ساتھی اداکار سنیل گروور کو جوتے سے مارا تھا اور غلط زبان استعمال کی تھی۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
-
ہمایوں سعید نے اداکارہ صبور علی کو گلے لگالیا ،تمام حدیں پار
-
خواتین کی طرح مرد اداکاروں پر بھی اچھا نظر آنے کا دبائو ہوتا ہے، راجکمار رائو
-
نوازالدین صدیقی بیٹی کو اداکار بنانے کے خواہشمند
-
نامور صداکار، اداکار اور شاعر طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
معروف اداکارہ مدیحہ رضوی نے دوسری شادی کرلی،تصاویروائرل
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
نازش جہانگیر نے بابراعظم کو ’’سب کا بھائی‘‘ کہہ دیا
-
’’مودی کو ووٹ نہ دو‘‘ عامر خان اور رنویر سنگھ بھی ڈیپ فیک ویڈیو کا نشانہ بن گئے
-
آرنلڈ اور سلویسٹر اسٹالون ایک دوسرے کو خطرہ سمجھتے تھے
-
ایمن خان کی ہمشکل لڑکی کی ڈانس ویڈیو وائرل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.