مکہ مکرمہ:حرم شریف کےقریب عمارت میں آگ لگ گئی،6افراد زخمی

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 26 مارچ 2017 20:20

مکہ مکرمہ:حرم شریف کےقریب عمارت میں آگ لگ گئی،6افراد زخمی
مکہ مکرمہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26مارچ۔2017ء) مکہ مکرمہ میں آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق مکہ مکرمہ میں حرم شریف کے قریب عمارت میں آگ لگ گئی ۔

(جاری ہے)

آگ لگنے سے 6 افراد زخمی ہو گئے ۔ محکمہ شہری دفاع کے مطابق عمارت سے 325 معتمرین  کوبحفاظت نکال لیا گیا۔ فوری طور پر آگ لگنے کی وجوہات سامنے نہ آ سکیں۔

متعلقہ عنوان :