زرعی ماہرین کی بہتر پیداوار اور ز مینوں کی اصلا ح کیلئے ز نک کا تیزا ب استعما ل کرنے کی ہدایت

پیر 27 مارچ 2017 14:23

سلانوالی۔27 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء)ز ر عی ما ہر ین نے بتا یا ہے کہ دھا ن کی فصل میں کسی وقت بھی کم از کم 2 آ بپا شیوں کے ساتھ 10لیٹر گندھک کا تیزا ب ہر دفعہ استعما ل کریں ز مین ز یا د ہ کلر ا ٹھی ہو تو 15لیٹر استعما ل کریں ز نک کی کمی دور ہو جا ئے گی البتہ ز نک سلفیٹ کھا د استعما ل کر نے کی ضرورت نہیں ۔ ما ہر ین نے پھلدا ر پو دوں کی ز نک لو ہا مگنیز یو را ن گندھک کی ضرورت و د یگر فصلا ت کے مقا بلے میں کئی گنا ز یا د ہ بتا ئی ہے ز مین سے جلد یہ ضرورت پو ر ی نہیں ہو تی اس لیے سا ل میں کم از کم 4دفعہ 15لیٹر تیزا ب ہر آ بپاشی کے ساتھ استعما ل کریں پودوں کے قر یب تیزاب دینے کی ضرورت نہیں پھلدا ر پودوں کی جڑ یں تمام کھیت میں پھیلی ہو ئی ہو تی ہیں۔

(جاری ہے)

فوا ر ے کی مد د سے تیزا ب د ینے کی ضرورت نہیں پلا سٹک کے کین میں پلا سٹک کی ٹوٹی لگا ئیں پھر ا س کین میں پانی بھر یں اس کے بعد پا نی میں تیز ا ب ملا ئیں کھا ل میں ٹوٹی کھو ل کر تیزا ب ملے پا نی کو کھیت میں جا نے د یں پرا نے یا پھلدا ر پو دوں میں تیزا ب کا استعما ل 15لیٹر تیزاب 2 یا 3 دفعہ ہر آبپاشی پر استعما ل کریں پودوں کی صحت بحا ل ہو جا ئے گی کلر ا ٹھی ز مینوں میں با غا ت جنگلا ت کی کا شت کیلئے گڑ ے نکا ل کر پا نی سے بھر دیں ہر گڑے میں 2 لیٹر تیزا ب پا نی پر گرا ئیں2 تین دفعہ تیزا ب د ینے کے بعد پھل دا ر پو د ے یا جنگلا ت کے پو د ے لگا ئیں ۔