مو تیا ا یک سدا بہا ر جھا ڑ ی نما پو د اہے،زرعی ماہرین

پیر 27 مارچ 2017 14:23

سلانوالی۔27 مارچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء)ز ر عی ما ہر ین کے مطا بق مو تیا ا یک سدا بہا ر جھا ڑ ی نما پو د اہے ا س کے پتوں کار نگ گہر اسبز ہو تا ہے پتے کی ڈنڈ ی چھوٹی ہو تی ہے جبکہ پھول سفید ر نگ میں ڈبل سائز کے ہوتے ہیں، گچھوںمیں اگتے ہیںا ن کی انکھڑ یا ں 2سے 3 سینٹی میٹر چوڑائی میں اور ا س کے 5 سے نو لوب ہو تے ہیں مو تیا کے پھول رات کو کھلتے ہیں اور صبح کو بند ہو جاتے ہیں ا سکے پو د ے ٹھنڈ ے اور معتد ل گر ین ہا ئو س میں ر کھے جا تے ہیں ا س کو گر م جگہ پر اور کمر و ں میں بھی ر کھا جا تا ہے مو تیے کی کا شت کے بعد ا س کو ابتدائی مرا حل میں بڑ ھوتر ی کیلئے پا نی کا فی مقد ا ر میں د ر کا ر ہو تا ہے گر میوں میں ا س کو مو سم کی منا سب سے حسب ضرورت پا نی د یا جا تا ہے سردیوں میں صرف اس کو خشک ہونے سے بچا نے کیلئے پا نی د یا جاتا ہے ا س کے پو د ے کو پا نی د یتے و قت ا س میں منا سب حد تک کھا د ڈ ا ل د یں جو ا س کو تیز ی سے بڑ ھنے میں مد د د یتی ہے شروع میں کھا د کی مقد ا ر ز یا دہ ر کھیں پھر ا س کی مقدا ر کم کر کے مکمل آبپا شی کے ساتھ دیں مو تیے کی افزا ئش کیلئے نیم پختہ شاخوں کی د ا ب لگا ئی جا سکتی ہے جو کہ جڑ ی بناتی ہے ا ن کو بہا ر سے گر ما تک ز مین د با د یا جا تاہے نئے پو د ے رنز کی مد د سے بھی بنائی جا تے ہیں