نو یں و دسویں کے سا لا نہ امتحا نا ت، امتحا نی مرا کز کی حدود میں دفعہ 144نا فذ

پیر 27 مارچ 2017 22:24

کرا چی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 27 مارچ2017ء) حکومت سندھ نے حیدرآبا د ،لا ڑ کا نہ اور میر پو ر خا ص میں نو یں و دسویں کے سا لا نہ امتحا نا ت 2017کے دورا ن امتحا نی مرا کز کی حدود میں 28ما ر چ سے 8اپریل تک دفعہ 144نا فذ کر دی ہے ،محکمہ داخلہ حکومت سندھ کی جا نب سے جا ر ی نو ٹفیکیشن کے مطا بق امتحا نی مرا کز کے حدود میں عام افرا د کا داخلہ ممنو ع ہو گا جبکہ طا لب علم اور ڈیو ٹی اسٹا ف اپنے ایڈمٹ کا ر ڈاورآفس کا ر ڈ دکھا کر امتحا نی مرا کز میں داخل ہو سکیں گے جبکہ امتحا نا ت کے دورا ن امتحا نی مرا کز کی حدود میں فو ٹو اسٹیٹ مشین کا استعما ل بھی ممنو ع ہو گا ۔

(جاری ہے)

نو ٹیفیکیشن میں متعلقہ پو لیس اسٹیشنز کو دفعہ 144کی خلا ف ورزی کر نے والو ں کے خلا ف تحریری شکا یا ت در ج کر نے کی ہدا یت دی گئی ہے ۔