قائداعظم یونیورسٹی الومنائی کا اجلاس پرسٹن یونیورسٹی میں منعقد

پیر 27 مارچ 2017 22:59

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 مارچ2017ء) قائداعظم یونیورسٹی الومنائی کا اجلاس پرسٹن یونیورسٹی میں منعقد ہوا۔ پرسٹن یونیورسٹی کے چانسلر ڈاکٹر عبدالباسط جو کہ قائداعظم یونیورسٹی کے الومنائی ہیں، نے اجلاس کی صدارت کی۔

(جاری ہے)

اجلاس میں اعلیٰ تعلیم کو درپیش مختلف مسائل کو زیر بحث لایا گیا۔ اجلاس میں قائداعظم یونیورسٹی کے الومنائی کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔

متعلقہ عنوان :