عراقی عالم دین کی جانب سے ہر شہری پر مہاجرین کی لازمی مدد کا فتوی جاری کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 27 مارچ 2017 21:04

عراقی عالم دین کی جانب سے ہر شہری پر مہاجرین کی لازمی مدد کا فتوی جاری ..
بغداد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 27 مارچ2017ء) عراقی عالم دین کی جانب سے ہر شہری پر مہاجرین کی لازمی مدد کا فتوی جاری کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایک عراقی عالم دین کی جانب سے جاری کیے گئے فتوے کی دنیا بھر میں تعریف کی جا رہی ہے۔

(جاری ہے)

آیت اللہ سستانی نامی عالم دین کی جانب سے فتوی جاری کیا گیا ہے کہ ہر عراقی شہری پر لازم ہے کہ وہ مہاجرین کی بڑھ چڑھ کر مدد کریں۔ اس فتوے کے بعد سے عراق میں عوام کی جانب مہاجرین کی بڑھ چڑھ کر مدد کرنے کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے۔