ہانگ کانگ میں گلابی ہیرے کی اپریل میں نیلامی کی جائے گی

نایاب گلابی ہیرے کی فروخت تقریباً 60 ملین امریکی ڈالر تک متوقع ہے

جمعرات 30 مارچ 2017 16:46

ہانگ کانگ میں گلابی ہیرے کی اپریل میں نیلامی کی جائے گی
وکٹوریہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 30 مارچ2017ء) ہانگ کانگ میں پلم سائز کے گلابی ہیرے کو اپریل میں نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔ہانگ کانگ میں 59 اعشاریہ 60 قیراط کا نایاب گلابی ہیرا آئندہ ماہ نیلام ہوگا ،ہیرے کی فروخت تقریباً 60 ملین امریکی ڈالر تک متوقع ہے اسے چار اپریل کو نیلامی کے لیے پیش کیا جائے گا۔

(جاری ہے)

دی پنک سٹار نامی یہ گلابی ہیرا دنیا کے سب سے قیمتی ہیروں میں سے ایک ہے۔

متعلقہ عنوان :