ملاکنڈڈویژن کے سوئی گیس ،بجلی کے مسائل ترجیحی بنیادوں پرسرفہرست ہیں،انجینئرامیرمقام
بینظیرانکم سپورٹ پروگرام کادوبارہ سروے کیا جائیگا جس میںملاکنڈڈویژن کے مستحق افرادکوشامل کیاجائیگا ملاکنڈلیویزکیلئے دیگرسیکورٹی اداروںکی طرح مراعات دینے کیلئے اقدامات زیرغورہیں،سمری وزارت سیفران سے وزارت خزانہ بھیج دی گئی ہے، مشیر وزیراعظم
جمعرات 30 مارچ 2017 17:49
(جاری ہے)
وزیراعظم کے مشیرانجینئرامیرمقام نے کہاکہ بنااقتداراورممبرقومی اسمبلی وصوبائی اسمبلی اورناظم کے نہ ہوتے ہوئے بھی ملاکنڈمیں پارٹی کی ساکھ کوکامیابی سے بحال اورفعال رکھنے پرکارکنوںکی خدمات قابل ستائش ہیں،انشاء اللہ آئندہ انتخابات کے بعدبشمول خیبر پختونخواپورے ملک میںپاکستان مسلم لیگ(ن)کی حکوت ہوگی۔
انجینئرامیرمقام نے کہاکہ صوبائی حکومت عوام کی آنکھوںمیںدھول جھونکنے کی ناکام کوشش نہ کریں،ڈائریکٹرجنرل احتساب کمیشن کوجلدازجلدمیرٹ پرتعینات کیاجائے تاکہ دودھ کادودھ اورپانی کاپانی ہوجائی۔انہوںنے کہاکہ ڈائریکٹرجنرل احتساب کمیشن کی تعیناتی کانام لیتے ہیںعمران خان کے چہیتے رعشہ براندام ہوجاتے ہیں،صوبائی حکومت خوداپنے دعوںکی نفی کررہی ہے،ہیلی کاپٹرکو یلوکیپ ٹیکسی بنانے والے پائی پائی کاحساب دیںگے،دوسروںسے سے تلاشی کامطالبہ کرنے والے خودتلاشی دینے سے کتراتے ہیں۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.