وطن پہلے جبکہ کوئی بھی فردیاادارہ بعدمیں ہے،آرمی چیف کاعزم
جنرل قمرجاویدباجوہ جوانوں،افسروں اورایف سی کیساتھ گھل مل گئے،یادگارشہداء پرپھول بھی چڑھائے،بلوچ رجمنٹ سےخصوصی رشتہ ہے،میرے والد بھی اسی رجمنٹ میں افسرتھے،پاک فوج قومی سلامتی کیلئے کام کرتی رہے گی۔جنرل قمرجاویدباجوہ کی گفتگو
ثنااللہ ناگرہ جمعرات 30 مارچ 2017 18:58
(جاری ہے)
آرمی چیف نے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ بلوچ رجمنٹ سے خصوصی رشتہ ہے میرے والد بھی اسی رجمنٹ میں افسرتھے۔
جبکہ میں بھی بلوچ رجمنٹ کاافسرہوں۔انہوں نے وطن عزیزکیلئے اپنے عزم کااظہارکرتے ہوئے کہاکہ ہماراملک کسی فردیاادارے سے بڑھ کرہے۔ملک پرکسی کوفوقیت نہیں ہے،ملک پہلے ہے بعد میں کوئی فردیاادارہ ہے۔آرمی چیف نے کہا کہ پاک فوج قومی سلامتی کیلئے کام کرتی رہے گی۔پاکستان کوبہترسے بہتربنانے کیلئے کوشاں ہیں۔مزید اہم خبریں
-
رمضان شوگر مل ریفرنس کیس وزیراعظم شہبازشریف اور حمزہ شہبازکی حاضری سے معافی کی درخواست منظور
-
اقوام متحدہ میں فلسطین کی مکمل رکنیت کی قرارداد کو امریکہ نے ویٹو کر دیا
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
سٹاک مارکیٹ میں اضافہ غیر ملکی خریداروں کا بڑھتا ہوا رحجان ہے،محمد اورنگزیب
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
آرمی چیف جنرل عاصم منیرسے سعودی عرب کے معاون وزیر دفاع میجر جنرل طلال بن عبداللہ الاوطیبی کی ملاقات
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘امریکا کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.