وفاقی حکومت کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے بھی قطری شاہی خاندان کیلئے قیمتی جانور کا تحفہ بھیجنے کی تیاریاں

muhammad ali محمد علی جمعہ 31 مارچ 2017 21:45

وفاقی حکومت کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے بھی قطری شاہی خاندان کیلئے ..
لاہور (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔31مارچ2017ء) وفاقی حکومت کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے بھی قطری شاہی خاندان کیلئے قیمتی جانورروں کا تحفہ بھیجنے کی تیاریاں کی جا رہی ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت کے بعد پنجاب حکومت نے بھی قطری شاہی خاندان کیلئے قیمتی جانوروں کا تحفہ بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے۔ قیمتی جانوروں کا تحفہ فضائیہ کے خصوصی طیارے کے ذریعے قطر بھجوایا جائے گا۔ مزید تفصیلات کیلئے ویڈیو ملاحظہ کیجیے:

متعلقہ عنوان :