آزادکشمیرمیںتعمیروترقی کاسلسلہ جاری، آزادکشمیربھربالخصوص ضلع کوٹلی کوآزادکشمیرکارول ماڈل ضلع بنائیںگے،لیگی رہنماء

جعلی کھلاڑی اورمداری ہمیشہ کے لیے ختم ہوگئے ہیں،پاکستان وآزادکشمیرکے اندرن لیگ مضبوط ترین اورناقابل تسخیرجماعت بن چکی ہے پاکستان میںآمدہ انتخابات میںبھی ن لیگ کامیاب ہوگی، ممبرجنرل کونسل سردارمشہودمحموداورحلقہ صدریوتھ ونگ ن لیگ سردارعارف ناز کا مشترکہ بیان

ہفتہ 1 اپریل 2017 21:41

کوٹلی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اپریل2017ء) آزادکشمیرمیںتعمیروترقی کاسلسلہ جاری،وزیراعظم راجہ فاروق حیدرخان،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان اوروزیرمال سردارفاروق سکندرکی قیادت میں آزادکشمیربھربالخصوص ضلع کوٹلی کوآزادکشمیرکارول ماڈل ضلع بنائیںگے،جعلی کھلاڑی اورمداری ہمیشہ کے لیے ختم ہوگئے ہیں،پاکستان وآزادکشمیرکے اندرن لیگ مضبوط ترین اورناقابل تسخیرجماعت بن چکی ہے پاکستان میںآمدہ انتخابات میںبھی ن لیگ کامیاب ہوگی ان خیالات کااظہارپاکستان مسلم لیگ ن کے ممبرجنرل کونسل سردارمشہودمحموداورحلقہ صدریوتھ ونگ ن لیگ سردارعارف نازنے اپنے مشترکہ بیان میںکیا۔

انہوںنے کہاکہ وزیراعظم آزادکشمیرراجہ محمدفاروق حیدرخان نے پورے آزادکشمیرکے دورے کرکے کارکنان کی حوصلہ افزائی کی ہے بالخصوص ضلع کوٹلی کا5روزہ دورہ انتہائی کامیاب رہاوزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان کے حالیہ دورہ کوٹلی نے ن لیگ کوٹلی بالخصوص نوجوانوںکے اندرایک طاقت ڈال دی ہے وزیراعظم راجہ محمدفاروق حیدرخان،سالارجمہوریت سردارسکندرحیات خان اوروزیرمال سردارفاروق سکندرکی قیادت میںآزادکشمیربھرمیںتعمیروترقی کاعمل تیزی سے جاری ہے بالخصوص ضلع کوٹلی کوآزادکشمیرکارول ماڈل ضلع بنائیںگے ۔

(جاری ہے)

مشہودمحموداورعارف نازنے کہاکہ جعلی کھلاڑیوںاورمداریوںکی سیاست ہمیشہ کے لیے ختم ہوچکی ہے پاکستان وآزادکشمیرکے لوگوںنے ن لیگ پراپنابھرپوراعتمادکردیاہے جس کی زندہ مثال آزادکشمیرمیںہونے والے الیکشن ہیں باشعورعوام نے ن لیگ پراعتمادکرکے نہ صرف زندہ دلی،زندہ ضمیری کاثبوت دیاہے بلکہ انہوںنے تعمیروترقی کے دشمنوںاورجعلی کھلاڑیوںومداریوںکوبھی ان کی اوقات یاددلائی ہے۔

لیگی شیروںکے آگے جعلی کھلاڑیوںکی نہیںچلے گی 2018کے پاکستان میںہونے والے انتخابات میںبھی ن لیگ ہی میدان مارے گی پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت نے آزادکشمیرکے اندرتعمیروترقی،گڈگورننس،میرٹ اورخوشحالی کے دورکاآغازکردیاہے آزادکشمیرکی تاریخ میںپہلی بارن لیگ کی حکومت نے این ٹی ایس کانفاذکرکے میرٹ کابول بالاکیااین ٹی ایس کے نفاذکے بعدعام آدمی کوبھی ملازمت ملے گی پی پی دورمیںجہاںہرطرف کرپشن،اقرباء پروری،لوٹ کھسوٹ عروج پرتھیںوہیںپربرادری ازم کاپرچارکرکے اپنوںکونوکریوںسے نوازاگیاجس سے پڑھے لکھے نوجوان کومایوسی ہوئی اوراس کاحق ماراگیالیکن ن لیگ کی حکومت نے این ٹی ایس کانفاذکرکے عام آدمی کے لیے روزگارکے دروازے کھول دیئے ہیںرہنمائوںنے کہاکہ کارکنان اپنی صفوںمیںاتحادبرقراررکھیںبلاشبہ ن لیگ کے کارکنان بالخصوص یوتھ ونگ کے نوجوان جماعت کاہراول دستہ ہیںاورحالیہ الیکشن کی کامیابی میںیوتھ ونگ کاکردارانتہائی اہم اورکلیدی رہاہے ن لیگ کی حکومت کارکنان کوایڈجسٹ کریگی اورکارکنان کوعزت بھی دے گی۔

متعلقہ عنوان :