لاہور,وفاقی وزیر ریلوے کی امریکہ سے درآمد چار ہزار ہارس پاور کے فریٹ انجن کی انسپکشن

ہفتہ 1 اپریل 2017 23:03

لاہور,وفاقی وزیر ریلوے کی امریکہ سے درآمد چار ہزار ہارس پاور کے فریٹ ..
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اپریل2017ء) وفاقی وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کل بروز اتوار صبح 11.30بجے لاہور ریلوے اسٹیشن پر امریکہ سے درآمد کئے گئے چار ہزار ہارس پاور کے فریٹ انجن کی انسپکشن کریں گے۔

(جاری ہے)

وہ انجنوں کے کامیاب ٹرائل کے بعد ان کی انڈکشن اور کمرشل سروسز کا افتتاح کریں گے۔

متعلقہ عنوان :