سابق سفیر نور محمد جادوانی سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین مقرر

ہفتہ 1 اپریل 2017 23:11

سابق سفیر نور محمد جادوانی سندھ پبلک سروس کمیشن کے چیئرمین مقرر
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 01 اپریل2017ء) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے سابق سفیر نور محمد جادوانی کو سندھ پبلک سروس کمیشن کا چیئرمین مقرر کیا ہے ،جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے ۔

(جاری ہے)

نوٹی فکیشن کے مطابق نور محمد جادوانی کو پانچ سال کی مدت کے لیے چیئرمین مقرر کیا گیا ہے ۔#

متعلقہ عنوان :