ملازمہ ساتویں منزل پر لٹکی مدد مانگتی رہی لیکن ظالم مالکن اس کی فلم بناتی رہی
امین اکبر اتوار 2 اپریل 2017 23:52
ایک عورت کو ساتویں منزل پر لٹکی ملازمہ کی مدد کرنے کی بجائے فلم بنانے پر گرفتار کر لیا گیا ہے۔
عورت،جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا، کی ویڈیو میں وہ ملازمہ کو کہہ رہی ہے کہ او پاگل واپس آجاؤ جبکہ ملازمہ چیخ چیخ کر اپنا ہاتھ پکڑنے کا کہہ رہی ہے۔
(جاری ہے)
معلوم نہیں ہوسکا کویت میں کام کرنے والی ایتھوپیا کی یہ ملازمہ کھڑکی کے باہر کیسے پہنچی۔عورت کا کہنا ہے کہ کوئی اس پر ملازمہ کے قتل کا الزام نہ لگا دے ، اسی لیے اس نے اس واقعے کو فلم بنائی۔
ایک اخبار کے مطابق عورت نے فلم بنا کر سوشل میڈیا پر بھی پوسٹ کر دی تھی۔
متعلقہ عنوان :
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.