پنجاب یونیورسٹی ہیلتھ سنٹر کے زیر اہتمام شوگر اور بلڈ پریشربارے آگاہی کیمپس (آج) لگیں گے

پیر 3 اپریل 2017 19:20

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 03 اپریل2017ء) پنجاب یونیورسٹی ہیلتھ سنٹر کے زیر اہتمام شوگر اور ہائی بلڈ پریشر بارے یونیورسٹی اساتذہ ، طلباء وطالبات، ملازمین اور رہائشی کالونی میں رہنے والے افراد کو آگاہی مہیا کرنے کیلئے انڈر گرایجوئیٹ بلاک اور انسٹی ٹیوٹ بزنس ایڈمنسٹریشن میں صبح9بجے تا دوپہر 2بجے تک کیمپس لگائے جائیں گے۔

متعلقہ عنوان :