سینٹ پیٹرزبرگ میٹرو اسٹیشن کو ایک اور دھماکے سے بال بال بچا لیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 3 اپریل 2017 19:46

سینٹ پیٹرزبرگ میٹرو اسٹیشن کو ایک اور دھماکے سے بال بال بچا لیا گیا
سینٹ پیٹرزبرگ(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔03اپریل2017ء) سینٹ پیٹرزبرگ میٹرو اسٹیشن کو ایک اور دھماکے سے بال بال بچا لیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق روس کے شہر سینٹ پیٹرزبرگ میٹرو اسٹیشن کو 2 بم دھماکوں کے بعد ایک اور دھماکے سے بال بال بچا لیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

شہر کے ایک اور میٹرواسٹیشن سے دھماکا خیز ڈیوائس برآمد ہوئی ہے۔ دھماکا خیز ڈیوائس کو ناکارہ بنا دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :