وزیراعظم اگلے ہفتے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کرینگے

منگل 4 اپریل 2017 23:21

وزیراعظم اگلے ہفتے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کی تنظیموں کے نمائندوں ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 04 اپریل2017ء) وزیراعظم محمد نوازشریف اگلے ہفتے الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کی تنظیموں کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے ۔

(جاری ہے)

اس ضمن میںذرائع نے این این آئی کو بتایا کہ اگلے ہفتہ کے دوران وزیراعظم محمد نواز شریف پاکستان براڈکاسٹر ایسوسی ایشن، اے پی این ایس اور سی پی این این ای کے نمائندوں سے ملاقات کریں گے جس میں نیشنل ایکشن پلان اور دیگر اہم قومی امور کے حوالے سے بات چیت ہو گی ۔

متعلقہ عنوان :