آرمی چیف اورعمران خان کی ملاقات اچھے ماحول میں ہوئی ، نیشنل ایکشن پلان ،قومی اوربین الاقوامی امورپربات چیت ہوئی، جہانگیرترین
پانامہ کیس کے فیصلے کاانتظارہے ،فیصلے پرقیاس آرائیاں مناسب نہیں،جب تک نوازشریف ہیں ادارے یرغمال رہیں گے ،انٹرویو
منگل 4 اپریل 2017 23:39
(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ توقع ہے کہ پانامہ کیس کافیصلہ قومی مفادمیں آئے گا۔پی ٹی آئی پانامہ کیس کافیصلہ آنے کے بعداپنالائحہ عمل دے گی ۔
انہوںنے کہاکہ اگلے انتخابات میں مردم شماری ڈیٹاآنے کے بعدہوں گے ۔اگلے الیکشن کیلئے تیارہیں اورسوشل میڈیاکے ذریعے بھرپورانتخابی مہم چلائیں گے ۔امریکی صدرڈونلڈٹرمپ نے بھی سوشل میڈیاکے ذریعے انتخابی مہم چلائی تھی ۔انہوںنے کہاکہ ن لیگ اورپی پی اسٹیٹس کوکی علامت ہیں ۔عمران خان کے پاس تبدیلی کابڑاویژن ہے ۔جہانگیرترین نے کہاکہ اسحاق کے اعترافی بیانات پردوبارہ تحقیقات ہونی چاہئیں توہین عدالت قانون میں ترمیم کیلئے لابنگ کاشک ہے ۔آرٹیکل184 تھری میں ترمیم کی ٹائمنگ پراعتراض ہوناچاہئی۔(یاسرعباسی)متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
پاکستان الیکٹرک گاڑیوں ں تیاری میں اپنی صلاحیتوں کو بڑھانے کے لیے بین الاقوامی کمپنیوں کے ساتھ تعاون کوفروغ دے رہا ہے، رپورٹ
-
پاکستان اور ایران کا آزاد تجارتی معاہدے کو جلد حتمی شکل دینے، دوطرفہ تجارت پانچ سال میں 10 ارب ڈالر تک بڑھانے پر اتفاق ، ایران کے صدر ڈاکٹر سیّد ابراہیم رئیسی کے دورے کے اختتام پر مشترکہ بیان جاری
-
’اڈیالہ کے باسیوں سے ہاتھ ملائیں‘ تاجروں کا معاشی استحکام کیلئے وزیراعظم کو عمران خان سے بات چیت کا مشورہ
-
غزہ کے لیے امداد، عارضی امریکی بندرگاہ کی تعمیر کا آغاز بہت جلد
-
عمران خان نے سنی اتحاد کونسل کے سربراہ حامد رضا کو پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
-
پاکستان کی چینی کاروباری اداروں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کی دعوت
-
وزیرقانون کی بین الاقوامی پارلیمنٹرین کانگریس کے وفد سے ملاقات،وزیر قانون کو تنظیم کے کام اور مشن بارے آگاہ کیا
-
وزیراعظم نے مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے نوجوانوں سے مزار قائد پر پاکستان کی خدمت کرنے کا حلف لیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کیلئے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
-
چیئرمین سینیٹ سے امریکی سفیر کی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر گفتگو
-
وزیراعظم شہا ز شریف کی مزار قائد پر حاضری، پھول چڑھائے اور فاتحہ خوانی کی
-
معاشی استحکام کے لیے وفاق اور صوبوں کو قریبی تعلق بنانا پڑے گا، وزیراعظم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.