ڈکشنری ڈاٹ کام نے اپنی لغت میں تین سو نئے الفاظ شامل کر دئیے
امین اکبر منگل 4 اپریل 2017 23:27
ڈکشنری ڈاٹ کام نے اپنی لغت میں 300 نئے الفاظ شامل کیے ہیں۔ یہ تمام الفاظ مختلف ویب سائٹس کی ہیڈ لائنز سے لیے گئے ہیں۔ ان الفاظ میں Burkini، Alt-right اور Clicktivism جیسے الفاظ بھی شامل ہیں ۔ کچھ الفاظ جیسے 420 اور Kush سے اندازہ ہوتا ہے کہ میریجوانا کے قانونی طور پر طبی اور تفریحی استعمال کو لوگوں نے قبول کر لیا ہے۔
(جاری ہے)
فروری میں ایک دوسری آن لائن ڈکشنری Merriam-Webster نے بھی اپنی ڈکشنری میں 1000 الفاظ کا اضافہ کیا تھا۔
ڈکشنری ڈاٹ کام نے جو الفاظ شامل کیے ہیں، ان میں سے چند درج ذیل ہیں۔
• alt-right
• cat café
• cheat day
• cold brew
• dad bod
• friendiversary
• hangry
• K-pop
• lightsaber
• man bun
• mic drop
• petrichor
• slay
• smackdown
• stochastic terrorism
• superfood
• teachable moment
• uncanny valley
مزید عجیب و غریب خبریں
-
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
-
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
-
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
-
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
-
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
-
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
-
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
-
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
-
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
-
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
-
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
-
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.