معروف بھارتی اداکار رشی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کو شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا

muhammad ali محمد علی منگل 4 اپریل 2017 23:58

معروف بھارتی اداکار رشی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کو شامل ..
ممبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 04 اپریل2017ء) معروف بھارتی اداکار رشی کپور نے آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کو شامل کرنے کا مطالبہ کر دیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بھارت کے مشہور اور سینئیر اداکار رشی کپور پاکستانی کرکٹرز کی حمایت کیلئے میدان میں آگئے ہیں۔ رشی کپور نے ٹوئٹر پر جاری کیے گئے پیغام میں مطالبہ کیا ہے کہ آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کو شامل کیا جائے۔ آئی پی ایل میں پاکستانی کرکٹرز کو شامل کرنے سے ٹورنامنٹ کا مزا دوبالا ہو جائے گا۔

متعلقہ عنوان :