الحاج فاء کی جانب سے 1300 سی سی کار وی 2 کو پاکستان میں ہی تیار کرنے کا فیصلہ

muhammad ali محمد علی بدھ 5 اپریل 2017 19:24

الحاج فاء کی جانب سے 1300 سی سی کار وی 2 کو پاکستان میں ہی تیار کرنے کا ..
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار5اپریل ۔2017ء) الحاج فاء کی جانب سے 1300 سی سی کار وی 2 کو پاکستان میں ہی تیار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں گاڑیوں کے صارفین کیلئے سستی گاڑیاں فراہم کرنے کیلئے چینی کمپنی الحاج فاء کی جانب سے اہم فیصلہ کیا گیا ہے۔ کمپنی نے مشہور  1300 سی سی کار وی 2 کو پاکستان میں ہی تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان میں ہی تیار کردہ وی 2 کو مئی کے ماہ میں مارکیٹ میں فروخت کیلئے پیش کر دیا جائے گا۔

متعلقہ عنوان :