معصوم انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے سفاک درندے اور انکے سہولت کار قرار واقعی سزا سے کسی صورت بچ نہیں پائینگے
فرض کی ادائیگی میں اپنی جانیں قربان کرنیوالے شہداء ہمارے ہیرو ہیں،ذمہ دار کو قرارواقعی سزا ملے گی،پوری قوم اپنا آج وطن کے کل پر قربان کرنیوالے شہداء کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے وزیراعلیٰ پنجاب کی بیدیاں روڈ پر دھماکے کی شدید مذمت، شہداء کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت واقعہ کی تحقیقات اور ذمہ داروں کو جلد گرفتار کرنے کا حکم، آئی جی سے رپورٹ طلب،زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت
بدھ 5 اپریل 2017 23:28
(جاری ہے)
وزیراعلیٰ نے کہا کہ مردم شماری کی ٹیم کو نشانہ بنانے کے واقعہ کی جتنی بھی مذمت کی جائے، کم ہے۔
فرض کی ادائیگی میں اپنی جانیں قربان کرنے والے شہداء ہمارے ہیرو ہیں۔دھماکے کے ذمہ دار قانون کی گرفت سے بچ نہیں پائیں گے۔ وزیر اعلی نے کہا کہ معصوم انسانی زندگیوں سے کھیلنے والے سفاک درندے اور ان کے سہولت کار قرار واقعی سزا سے کسی صورت بچ نہیں پائیں گے۔ فرائض کی ادائیگی میں شہید ہونے والے جوانوں کی عظیم قربانی رائیگاں نہیں جانے دیں گے، ذمہ داروں کو ضرور سزا ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ میری اور پنجاب حکومت کی تمام تر ہمدردیاں شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہیں اور پنجاب حکومت ان کے غم میں برابر کی شریک ہے۔ اپنا آج وطن کے کل پر قربان کرنے والے قوم کے ہیرو ہیں اور قوم شہداء کی عظیم قربانیوں کو سلام پیش کرتی ہے۔مزید اہم خبریں
-
ایران پر اسرائیل کے حملے اور دھماکوں کے بعد پروازیں معطل
-
روس نے جرمن فاونڈیشن پر پابندی لگا دی
-
چین میں پاکستان کے سفیر کا دارالحکومت بیجنگ میں ہواوے کے نمائشی مرکز کا دورہ ، منصوبوں اور پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر تبادلہ خیال
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل کا ایران پر’ ’میزائل حملہ“ کرنے کا دعوی
-
پاکستان کی معیشت 2047 تک تین ٹریلین ڈالرتک بڑھنے کی صلاحیت رکھتی ہے، سعودی سرمایہ کاروں کے لیے بینکاری اور سرمایہ کاری کے قابل منصوبے پیش کر یں گے، وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی واشنگٹن میں ملاقاتوں ..
-
غیر ملکیوں کی گاڑی پر حملہ، دہشتگرد حملہ آور پیدل چل کر گاڑی تک پہنچے،ڈی آئی جی ایسٹ اظفر مہیسر
-
پاکستان میں مہنگائی تیزی سے کم ہو کر کم ترین سطح پر آگئی ہے،گورنر سٹیٹ بینک
-
پنجاب ،ضمنی انتخابات کے پیش نظر 10اضلاع میں دفعہ 144نافذ
-
کراچی،غیر ملکی شہریوں کی گاڑی پر خود کش حملہ،2دہشت گرد ہلاک،2سیکورٹی گارڈ سمیت3افراد زخمی
-
بھارت کے قومی انتخابات میں پہلے مرحلے کی پولنگ جاری
-
بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث ڈیم ٹوٹ گیا
-
پولٹری:کارپوریٹ سیکٹر میں ملک کی دوسری جبکہ روزانہ کی بنیاد پر کیش فلو کے لحاظ سے پاکستان کی سب سے بڑی انڈسٹری تنازعات کا شکارکیوں؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.