تھانہ نیلور پولیس نے غیر قانونی تعمیرات کرنے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا

جمعہ 7 اپریل 2017 23:38

تھانہ نیلور پولیس نے غیر قانونی تعمیرات کرنے والے 4ملزمان کو گرفتار ..
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 07 اپریل2017ء) تھانہ نیلور پولیس نے غیر قانونی تعمیرات کرنے والے 4ملزمان کو گرفتار کر لیا۔

(جاری ہے)

پولیس کو اے ایس آئی طارق محمود نے بتایا کہ عبدالقدیر ، محمد الطاف ، نعیم اور عبداللہ پابندی کے باوجود ٹھنڈا پانی کے علاقے میں تعمیرات کر رہے تھے۔ پولیس نے ملزمان کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔ن

متعلقہ عنوان :