کماد کی فصل کی کٹائی زمین سے ایک انچ گہرائی میں کرنے کی ہدایت

ہفتہ 8 اپریل 2017 13:25

سلانوالی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 08 اپریل2017ء) زر عی ما ہر ین نے کما د کے کا شت کا رو ں کو فصل کی کٹا ئی ز مین سے ا یک انچ گہرا ئی میںکرنے کی ہدایت کی ہے ۔

(جاری ہے)

ماہرین کے مطابق ا س سے ز یر ز مین کو ر یو ں پر موجودہ آنکھیں ز یاد ہ صحت مند ما حو ل میں پھوٹتی ہیںجبکہ زمین کی گہرائی میں کاٹنے سے مو نڈھوں میں مو جو د ہ گڑ ووں کی سنڈ یا ں بھی تلف ہو جا تی ہیں، کما د کی کٹا ئی گنے کی ا قسا م اور فصل کے پکنے کو مد نظر ر کھ کر کریں۔

ستمبر کے آغازمیںکا شت کردہ مو نڈ ھی فصل اور اگیتی پکنے وا لی اقسام بر داشت کریں جبکہ بعد میںکاشت کردہ در میا نی اور د یر سے پکنے وا لی اقسا م بر داشت کریں۔ سیلاب ،چو ہے کے حملے اور گر نے کی صو رت میں متاثر ہ فصل کو پہلے کا ٹیں۔ گنا کا ٹنے سے 25سے 30د ن پہلے آپیا شی بند کردیں، گنا کا ٹنے کے بعد جلد ا ز جلد مل کو سپلا ئی کًر د یں تا کہ و ز ن اور ریکو ر ی میں کمی نہ آ ئے ۔