غیرت کے نام پر بھا ئی نے بہن قتل کردی، فا ئرنگ سے بہنوئی شدید زخمی، ملزم موقع سے فرار

ہفتہ 8 اپریل 2017 22:29

غیرت کے نام پر بھا ئی نے بہن قتل کردی، فا ئرنگ سے بہنوئی شدید زخمی، ملزم ..
فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 08 اپریل2017ء) غیرت کے نام پر بھا ئی نے بہن قتل کردی فا ئرنگ بہنوئی شدید زخمی ملزم موقعہ سے فرارتفصیل کے مطا بق گز شتہ روز تھا نہ ٹھیکری والا کے علاقعہ میں ملزم غلام حسین نے بد چلنی کے شبہ میں اپنی جواں سا لہ بہن سلمیٰ کو فا ئر نگ کر کے قتل کر دیا اندھا دھند فا ئرنگ کے نتیجے میں ملزم کا بہنوئی کا شف بھی شدید زخمی ہو گیا جیسے فوری طور پر الا ئیڈ ہسپتال منتقل کر دیا گیا پو لیس تھا نہ ٹھکری والا نے مقتولہ کی نعش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثاء کے حوا لے کر دی ملزم موقعہ سے فرار مقدمہ درج ،ملزم کی تلاش جاری ہے ۔

متعلقہ عنوان :