کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں اونچی ہِیل پہننے پر پابندی عائد

muhammad ali محمد علی ہفتہ 8 اپریل 2017 22:11

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں اونچی ہِیل پہننے پر پابندی عائد
ٹورنٹو (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔08اپریل2017ء) کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں اونچی ہِیل پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق کینڈا میں فیشن کی شوقین خواتین کو ایک غیر متوقع صورتحال کا سامنا کرنا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

کینیڈا کے صوبے برٹش کولمبیا میں اونچی ہِیل پہننے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ صوبائی حکومت کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ چونکہ اونچی ہیل پہننا صحت کے لیے نقصان دہ ہے اسی لیے اس کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :