پنجاب یونیورسٹی امتحانی نتائج

پیر 10 اپریل 2017 21:05

لاہور۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 10 اپریل2017ء) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے ڈاکٹر آف فارمیسی (فارم ڈی ) فائنل پروفیشنل سیکنڈ اینول 2016ء کے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔

متعلقہ عنوان :