بھارت کا راجھستان سے مشتبہ پاکستانی شخص کی گرفتاری کا دعویٰ

muhammad ali محمد علی پیر 10 اپریل 2017 20:51

بھارت کا راجھستان سے مشتبہ پاکستانی شخص کی گرفتاری کا دعویٰ
نئی دہلی (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اپریل2017ء) بھارت کی جانب سے راجھستان سے مشتبہ پاکستانی شخص کی گرفتاری کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کلبھوشن یادیو کی پھانسی کی سزا کے فیصلے کے بعد بھارت آپے سے باہر ہوکر بھونڈی حرکتیں کرنے پر اتر آیا ہے۔

(جاری ہے)

بھارت کی جانب سے راجھستان سے مشتبہ پاکستانی شخص کی گرفتاری کا دعویٰ کیا گیا ہے۔ اس حوالے سے پاکستان رینجرز کا کہنا ہے کہ پکڑا گیا شخص پاکستانی شہری نہیں ہے۔

متعلقہ عنوان :