بھارت، آسام میں آبادی کنٹرول کرنے کا انوکھا طریقہ
دو سے زیادہ بچے پیدا کرنے والوں کو سرکاری نوکری نہ دینے کا فیصلہ
منگل 11 اپریل 2017 07:58
(جاری ہے)
آسام میں بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی حکومت ہے جس کے اس فیصلے کو تاریخی قرار دیتے ہوئے ریاست کی آبادی کی پالیسی کا مسودہ جاری کیا گیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ آئندہ سے دو سے زیادہ بچوں والے لوگوں کو سرکاری نوکری کے لئے نا اہل تصور کیا جائے گا۔
آبادی کی پالیسی کے مسودے کے مطابق دو سے زیادہ بچوں والے لوگ پنچایتی یا بلدیاتی انتخابات میں بھی حصہ نہیں لے سکیں گے۔تاہم اس مسودہ میں اچھی بات یہ ہے کہ ریاست کی تمام لڑکیوں کو یونیورسٹی کی سطح تک مفت تعلیم دیئے جانے کی تجویز دی گئی ہے۔ ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
-
اسرائیلی حملے پرمزید فیصلہ کن اورمناسب جواب دیا جائے گا، ایران
-
فلسطینی صدر نے امریکی ویٹو کی مذمت کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.