مقبوضہ کشمیر میں جاری کشیدہ صورتحال کی وجہ سے ضمنی انتخاب ملتوی کر دیا گیا

muhammad ali محمد علی پیر 10 اپریل 2017 22:08

سری نگر (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اپریل2017ء) مقبوضہ کشمیر میں جاری کشیدہ صورتحال کی وجہ سے ضمنی انتخاب ملتوی کر دیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مقبوضہ کشمیر میں حالات کشیدہ ہونے کے بعد بھارتی حکومت کو ہنگامی فیصلہ لینا پڑا ہے۔

(جاری ہے)

کشیدہ صورتحال کے باعث وادی میں ہونے والا ضمنی انتخاب ملتوی کر دیا گیا ہے۔

متعلقہ عنوان :