سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے

muhammad ali محمد علی پیر 10 اپریل 2017 23:09

سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے
ریاض (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔10اپریل2017ء) سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق سعودی شاہی خاندان کو گہرا صدمہ پہنچا ہے۔

(جاری ہے)

سعودی شہزادے سعد بن فیصل بن عبدالعزیز انتقال کر گئے ہیں۔ شہزادہ سعد بن فیصل بن عبدالعزیز کی نماز جنازہ مسجد الحرام میں بروز منگل ادا کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :